تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں نے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ میں ایک ہی مضمون دو ناموں سے شامل کر دیا ہے۔ اصل میں "زمین پر سورج" کا نام بدل کر "مصنوعی سورج" رکھنا چاہتی تھی۔ ترمیم نہیں ہو پا رہی تھی سو ایسے ہی شامل کر دیا لیکن جیسے ہی ترمیم ہوئی تو وہ بھی شامل کر دیا۔ ازراہِ کرم"زمین پر سورج" کو حذف کر دیں۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:10، 21 نومبر 2018ء (م ع و)

YesY تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 19:13، 21 نومبر 2018ء (م ع و)