تبدیلئ جوہر
Appearance
تبدیلئ جوہر عشائے ربانی کے متعلق رومن کاتھولک عقیدہ ہے۔ اس کے مطابق پاک عشا کی رسم کے دوران روٹی اور شیرہ میں فی الحقیقت مسیح کا بدن اور خون موجود ہوتا ہے۔[1] انگریزی میں اسے transubstantiation کہتے ہیں۔ پروٹسٹنٹ کلیسیائیں اس عقیدے کی حامی نہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ 1 قرنتیوں 11: 27