مندرجات کا رخ کریں

تراب سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تراب سازی (terraforming) جس[1] کو لغاتی اعتبار سے زمین سازی (earth forming) بھی کہا جاتا ہے اصل میں کسی جرم فلکی کی نظریاتی تشکیل کے مراحل کو کہا جاتا ہے؛ اس نظریاتی یا تجرباتی تشکیل کے دوران دانستہ طور پر اس جرم کی ماحولیات کے متعدد عوامل کو ترمیم کرا جاتا ہے، ان عوامل میں اس کا کرۂ ہوا، درجۂ حرارت سطحی وضعی تخطیط (topography) اور بيئيات وغیرہ شامل ہیں۔ مذکورہ بالا عوامل کو دانستہ طور پر تبدیل کرتے ہوئے عموما ان کو زمین کے انہی عوامل سے قریب ترین کرا جاتا ہے تاکہ اس متعلقہ جرم فلکی کی ماحولیات کو نامیات کے لیے قابل بود (habitable) بنایا جاسکے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایک اردو لغت میں لفظ تراب کا مفہوم