مندرجات کا رخ کریں

ترکی کی خلیجیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترکی دو جزیرہ نما پر پھیلا ہو ہے، اناطولیہ ایشیا میں اور تھریس یورپ میں۔ بحیرہ اسود، بحیرہ مرمرہ، بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ روم اس کے اطراف میں واقع ہیں۔[1][2][3]

اہم خلیجیں

[ترمیم]
خلیج جزیرہ نما بحیرہ صوبہ
ازمیت اناطولیہ مرمرہ قوجائلی
گملیک اناطولیہ مرمرہ بورصہ
باندیرما اناطولیہ مرمرہ بالیکسیر
عردیک اناطولیہ مرمرہ بالیکسیر
ساروس تھریس ایجیئن چناق قلعہ
ادرمد اناطولیہ ایجیئن بالیکسیر
دیکیلی اناطولیہ ایجیئن ازمیر
چاندارلی اناطولیہ ایجیئن ازمیر
ازمیر اناطولیہ ایجیئن ازمیر
گلباہچہ اناطولیہ ایجیئن ازمیر
گرینیجے اناطولیہ ایجیئن ازمیر
سیغاجلک اناطولیہ ایجیئن ازمیر
کوشاداسی اناطولیہ ایجیئن آیدین
گل لوک (ماندالیا) اناطولیہ ایجیئن موغلا
گوکووا اناطولیہ ایجیئن موغلا
حصار اونو اناطولیہ ایجیئن موغلا
سومبیکی اناطولیہ ایجیئن موغلا
مرماریس اناطولیہ بحیرہ روم موغلا
قرہ آغاچ اناطولیہ بحیرہ روم موغلا
فتحیے اناطولیہ بحیرہ روم موغلا
فنیقے اناطولیہ بحیرہ روم انطالیہ
انطالیہ اناطولیہ بحیرہ روم انطالیہ
مرسین اناطولیہ بحیرہ روم مرسین
اسکندرون اناطولیہ بحیرہ روم ہاتے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Faik Sabri Duran, Büyük Atlas (İstanbul: Kanaat Yayınevi, 2001; ISBN 975-7537-04-7).
  2. Türkiye Turizm Atlası 2009 (İstanbul: Boyut Yayıncılık, 2009; ISBN 978-975-23-0634-9).
  3. Britannica Atlas,Encyclopaedia Britannica Inc.,1977,p 121-122