آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تسعی (Ennead) مصری علم الاساطیر میں نو دیوتاوں کا مجموعہ تھا۔ عظیم تسعی کی پوجا عين شمس میں کی جاتی تھی جن میں دیوتا آتوم اور اس کی اولاد شو، تفنوت، گب، نوت، اوزیریس، ایزیس، ست اور نفتیس شامل ہیں۔
|
ویکی ذخائر پر تسعی
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |