دیوتا شو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شو
Shu
شو کو آسمان سر اٹھائے دکھایا گیا ہے
ہوا کا دیوتا
نام مصری حیروغلیفی میں
H6 G43 A40
اہم فرقہ مرکز عين شمس, لیونٹوپولس
علامت شترمرغ پنکھ
والدین رع-آتوم
ہم مادر پدر تفنوت
حتحور
سخمت
رفیق حیات تفنوت

شو (Shu) مصری علم الاساطیر کے ابتدائی دیوتاوں میں سے اور عين شمس کے عظیم تسعی دیوتاوں میں سے ایک ہے۔