حورس کے چار بیٹے
ظاہری ہیئت
| حورس کے چار بیٹے Four sons of Horus | |
|---|---|
بائیں سے: امست، دواموتیف، حابی اور کیبھیسنوف | |
| امست، دواموتیف، حابی اور کیبھیسنوف | |
| والدین | حورس |
حورس کے چار بیٹے (Four sons of Horus) قدیم مصری مذہب میں چار دیوتاوں کے ایک گروہ تھا۔
| ویکی ذخائر پر حورس کے چار بیٹے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
