ویپواوت
ظاہری ہیئت
| ویپواوت Wepawet | |||||
|---|---|---|---|---|---|
ویپواوت | |||||
| جنگ اور شکار کا دیوتا | |||||
| نام مصری حیروغلیفی میں | |||||
| اہم فرقہ مرکز | اسیوط | ||||
| والدین | غیر واضح یا تو ست, اوزیریس یا آنوبیس | ||||
ویپواوت (Wepwawet) بنیادی طور پر ایک جنگ کے دیوتا، جس کا فرقے مرکز اسیوط تھا۔ اس کے نام کا مطلب راستوں کو کھولنے والا ہے۔