علم الاعداد
Jump to navigation
Jump to search
اعداد سے متعلق کوئی بھی عقیدہ، صوفیانہ (عرفانی) یا دیگر اعداد کے درمیان خصوصی واقعات و تعلقات وغیرہ کا علم۔ کسی فرد کی زندگی پر اعداد کا پراسرار اثر ہونے کا عقیدہ۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ قومی انگریزی اردو لغت، طبع ہفتم، 2008ء، مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد، پاکستان۔ صفحہ 1098