آنوبیس
ظاہری ہیئت
| آنوبیس Anubis | ||||||
|---|---|---|---|---|---|---|
آنوبیس مصری دیوتا | ||||||
| امرات کا محافط [1] | ||||||
| نام مصری حیروغلیفی میں | ||||||
| اہم فرقہ مرکز | اسیوط, کینوپولس | |||||
| علامت | کاہن, خرمن کوب | |||||
| والدین | رع نفتیس اور ست, یا اوزیریس | |||||
| ہم مادر پدر | حورس | |||||
| رفیق حیات | آنپت | |||||
آنوبیس (Anubis) (قدیم یونانی: Ἄνουβις) قدیم مصری مذہب میں ایک گیڈر سر کا محنوط کاری (mummification) اور حیات ما بعد (afterlife) سے منسلک دیوتا تھا۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Routledge Dictionary of Egyptian Gods and Goddesses, G. Hart ISBN 0-415-34495-6,
| ویکی ذخائر پر آنوبیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
