آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تسمانی بھیڑیا
واشنگٹن 1902ء کی تصویر
تسمانی بھیڑیا دورِ جدید کا سب سے بڑا گوشت خور کیسہ دار پستانیہ تھا جو اب ناپید ہو چکا ہے۔ 1936ء کے بعد سے اس کو نہیں دیکھا گیا۔
 |
ویکی ذخائر پر تسمانی بھیڑیا
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |