تشکیلات (ٹی وی سلسلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترکی کے مشہور قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن، ٹی آرٹی 1 نے تشکیلات (ترکی زبان: Teşkilat)کے نام سے ایک ٹی وی سیریز تیار کی جس کی بنیاد ایک ترک خفیہ ایجنسی کی تنظیم پر مبنی ہے ۔

کہانی[ترمیم]

تشکیلات سیریز کی کہانی سات محبِ وطن افراد پر مشتمل ہے ۔ جو اپنے ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے وہ پوشیدہ طور پر ‘زیرزمین’ زندگی گزارتے ہیں۔

انقرہ شہر میں فیکٹری پر دہشت گردانہ حملہ ہوا۔ ”قومی انٹیلیجنس تنظیم“ کے تحت ایک خفیہ ٹیم تشکیل دی گئی۔ جس کا مقصد اس حملہ کے پیچھے موجود طاقتوں کو بے نقاب کرنا اور اسے ناکام بنانا ہے۔ اس خفیہ تنظیم کے ایجنٹس نے اندرون ملک اور بیرون ملک بہت کامیاب خصوصی آپریشن کیے ہیں۔ انھیں کوئی نہیں جانتا، ان کی شناخت خفیہ ہے اور خفیہ ہیرو بننے کے لیے انھیں بہت سی چیزوں کی قربانی دینا ہو گی۔ ٹیم اندرون اور بیرون ملک متعدد خفیہ آپریشن انجام دینے کے لیے تیار ہے۔

”تشکیلات“ قومی انٹیلیجنس ایجنسی کے اندرونی کاموں پر روشنی ڈالنے والا ترکی کا پہلا ڈراما ہو گا جسے خفیہ رکھا گیا ہے اور اسے ‘کیسل’ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں 7 محبِ وطن افراد کی جدوجہد، قربانیوں اور وطن سے محبت اور لگن کو دکھایا گیا ہے جو ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے وہ پوشیدہ طور پر زیرزمین جی رہے ہیں۔

تشکیلات ترکی کی چند ٹرینڈنگ سیریز میں سے ایک ہے۔ جس میں ایم آئی ٹی کے ذریعہ مشن ایپلیکیشن ٹیکنالوجی اور یو اے وی/سی ایچ اے ایچ اے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈراما سیریز کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے استعمال کیا گیا۔

اقساط[ترمیم]

اقساط اور سیزن کی تفصیلات
سیزن نشریات کی شروعات نشریات کا اختتام کل اقساط
1 7 مارچ 2021 6 جون 2021 14 اقساط
2 26 ستمبر 2021 19 مئی 2022 34 اقساط
3 02 اکتوبر 2022 جاری ہے

یہ ڈراما سیریل تین سیزن پر مشتمل ہے، اس سیریز کے پہلے سیزن کا اجرا 7 مارچ 2021 کو ہوا جو 14 اقساط پر مشتمل ہے اور اختتام 6 جون 2021 کو ہوا جبکہ دوسرے سیزن کا آغاز 26 ستمبر 2021 کو ہوا جو 34 اقساط پر مشتمل ہے اور اختتام 29 مئی 2022 کو ہوا اس سیریز کے دو سیزن مکمل ہو چکے ہیں اور تیسرا سیزن 03 اکتوبر 2022 کو نشر کیا جائے گا

سیزن 1 کی اقساط کا احاطہ
سیریز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر نشریات کی تاریخ
1 1 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 07 مارچ 2021
2 2 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 14 مارچ 2021
3 3 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 21 مارچ 2021
4 4 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 28 مارچ 2021
5 5 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 04 اپریل 2021
6 6 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 11 اپریل 2021
7 7 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 18 اپریل 2021
8 8 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 25 اپریل 2021
9 9 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 02 مئی 2021
10 10 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 09 مئی 2021
11 11 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 16 مئی 2021
12 12 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 23 مئی 2021
13 13 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 30 مئی 2021
14 14 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 06 جون 2021
سیزن 2 کی اقساط کا احاطہ
سیریز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر نشریات کی تاریخ
15 1 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 26 ستمبر 2021
16 2 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 03 اکتوبر 2021
17 3 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 10 اکتوبر 2021
18 4 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 17 اکتوبر 2021
19 5 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 24 اکتوبر 2021
20 6 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 31 اکتوبر 2021
21 7 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 07 نومبر 2021
22 8 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 14 نومبر 2021
23 9 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 21 نومبر 2021
24 10 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 28نومبر 2021
25 11 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 05 دسمبر 2021
26 12 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 12دسمبر 2021
27 13 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 19دسمبر 2021
28 14 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 26دسمبر 2021
29 15 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 09 جنوری 2022
30 16 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 16جنوری 2022
31 17 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 23 جنوری 2022
32 18 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 30جنوری 2022
33 19 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 06 فروری 2022
34 20 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 13 فروری 2022
35 21 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 20 فروری 2022
36 22 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 27فروری 2022
37 23 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 06 مارچ 2022
38 24 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 13مارچ 2022
39 25 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 20 مارچ 2022
40 26 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 27مارچ 2022
41 27 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 03 اپریل 2022
42 28 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 10اپریل 2022
43 29 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 17اپریل 2022
44 30 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 24اپریل 2022
45 31 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 08 مئی 2022
46 32 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 15مئی 2022
47 33 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 22مئی 2022
48 34 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 29 مئی 2022
سیزن 3 کی اقساط کا احاطہ
سیریز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر نشر یات کی تاریخ اردو متن کے ذرائع ہندی متن کے ذرائع
نشر یات کی تاریخ اقساط تک رسائی کا زیعہ نشر یات کی تاریخ دیکھنے کا ذریعہ
49 1 براک ارلیل،براک مجدکی،یاؤز الپ اکادین ایتھم اوزیسک 2 اکتوبر 2022 03 اکتوبر 2022 مکی ٹی وی ڈائرکٹ پلے موبی ٹی ویآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mubitv.com (Error: unknown archive URL) 04 اکتوبر 2022 مکی ٹی وی ہندی[مردہ ربط]

اس سیریز کو ترکش زبان میں فلمایا گیا ہے اور مختلف چینلز نے اس سیریز کو دیگر زبانوں میں متن (سبٹائٹلز) کے ساتھ نشر کیا، جن میں سرفہرست عربی ،انگریزی ،اردو اور ہندی زبان ہیں۔ اس کے علاوہ مکی ٹی وی ویب گاہ اور موبی ٹی ویآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mubitv.com (Error: unknown archive URL) ویب گاہ نے اس سیریز کو اردو متن (سبٹائٹلز) ،مکی ٹی وی ہندی[مردہ ربط] نے ہندی متن (سبٹائٹلز) ،قائی فیملی ویب گاہ نے انگریزی متن (سبٹائٹلز) جبکہ ہلال پلے نے اس سیریز کو عربی متن کے ساتھ نشر کیاہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]