تقریر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تقریر دراصل بولنے کے فن میں مہارت کو کہا جاتا ہے! صحیح گفتگو کرنا اور اپن اس گفتگو میں سننے والوں کا دل جیتنا تقریر کا حصه هیں! تقریر میں زیاده تر آسان الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں تا کہ سننے والے عام لوگوں کو سمجهنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے! تقریر کی شروعات سقراط کے دور سے ہوئی، جب افلاطون نے اکادمی کهولی۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

تقریر ایک ایسا فن ہے جس میں آپ لوگوں تک اپنے نظریات و خیالات پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ اپنے نظریات کے حامی لوگوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔