تھوک فروشی (انگریزی: wholesale / wholesaling) صنعت، تجاریات، پیشہ ور کاروبار اور پرچون فروشوں کو سامان یا مال کی فروخت ہے۔