تہذیب کا گہوارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تہذیب کا گہوارہ وہ جگہ ہے جہاں کوئی بھی تہذیب ظہور پزیر ہوئی ہو ۔ علم الآثار کے ماہرین کے مطابق قدیم زمانے میں مندرجہ ذیل تہذیبیں موجود تھیں۔ بین النہرین ، قدیم مصر ، نورتے چیکو تہذیب، ہندوستانی تہذیب دیکھیے تاریخ ہند اور چینی تہذیب دیکھیے تاریخ چین