ثمینہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثمینہ خان
معلومات شخصیت
پیدائش 20 دسمبر 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثمینہ خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ثمینہ خان 20 دسمبر 1970ء کو قلات، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے پاس پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کی ڈگری ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

ثمینہ خان 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018