ثمینہ ہمایوں سعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ثمینہ ہمایوں سعید
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثمینہ ہمایوں سعید (انگریزی: Samina Humayun Saeed) ایک پاکستانی فلم پروڈیوسر اور اداکار ہمایوں سعید کی بیوی ہیں۔ وہ ڈراما سیریل کچھ پیار کا پاگل پن، کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی، اکبری اصغری، صدقے تمہارے اور من مائل کی پروڈیوسر کے لئے مشہور ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]