ثومان
ظاہری ہیئت
| ثومان | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی | |
| فصیلہ: | |
ثومنان (Alliaceae)، درتخمی پودوں کے طبقے ہلیونطب سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان ہے۔ اس کو ثومنان کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کے اکثر پودے اپنے ذائقے اور بو میں مشہور پودوں پیاز اور لہسن یعنی (allium) کی مانند ہوتے ہیں اور allium یا garlic کے اردو لفظ ثوم سے ہی انکا نام ماخوذ ہے یعنی ثوم + خاندان سے سابقہ آن۔ انگریزی میں بھی ان کو اسی مناسبت سے Alliaceae کہا جاتا ہے یعنی alli + خاندان کے لیے سابقہ aceae۔
| ویکی ذخائر پر ثومان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |