جامعہ عین شمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جامعہ عین شمس
جامعة عين شمس
تاسیس جولائی 1950ء
قسم عوامی جامعہ
انتظامی عملہ
8,800
انڈرگریجویٹ 170,000
مقام قاہرہ، مصر
شاخ عباسیہ، قاہرہ
ویب سائٹ www.asu.edu.eg

جامعہ عین شمس مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک اعلیٰ تعلیم کی جامعہ ہے۔ اس کا قیام 1950ء میں عمل میں آیا،[1] جامعہ میں انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی سند دیتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جامعہ عین شمس"۔ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) (امریکی انگریزی زبان میں)۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-07-31۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 30°4′37.28″N 31°17′6.06″E / 30.0770222°N 31.2850167°E / 30.0770222; 31.2850167