جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ،جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کی ایک شاخ ہے۔ اس کا مکمل نام دار العلوم جامعہ نظامیہ رضویہ محلہ نبی پورہ سرگودھاروڈ شیخوپورہ ہے جو 40 کنال پر محیظ دینی تعلیمی ادارہ ہے۔ اس میں بہت سے شعبہ جات ہیں۔ اسے مفتی عبدالقیوم ہزاروی نے تعمیر کروایا۔ مفتی صاحب کا مزار جامعہ میں ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔