جرم و سزا (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جرم و سزا
Crimeandpunishmentcover.png
مصنف فیودر دوستوئیفسکی
اصل عنوان Преступление и наказание
زبان روسی
صنف Philosophical novel
Psychological novel
تاریخ اشاعت
1866

جرم و سزا(روسی: Преступлéние и наказáние, نقل حرفی Prestupleniye i nakazaniye; روسی تلفظ: [prʲɪstʊˈplʲenʲɪɪ ɪ nəkɐˈzanʲɪɪ]) روسی مصنف فیودر دوستوئیفسکی کا ناول ہے ۔یہ ناول 1866 میں شائع ہوا اور اسی سال مصنف کا ایک اور ناولٹ جواری بھی شائع ہوا۔ یہ پہلی بارروس میں  ایک ادبی جریدے روسی میسنجر میں 12 اقساط میں شائع ہوا ۔[1]

کہانی[ترمیم]

یہ ایک مفلوک الحال کم سن نوجوان کی کہانی ہے جو ایک دن اپنی مکان مالکن کو قتل کر دیتا ہے۔ قتل کا محرک مکان مالکن کی جانب سے کرایے کا تقاضا اور لڑکے کی غربت ہوتی ہے جو نفرت کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ ناول جرم سرزد ہونے اور اس کو چھپانے کے نتیجے میں دل و دماغ میں جنم لیتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روبط[ترمیم]