مندرجات کا رخ کریں

جزائر گالاپاگوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزائر گالاپاگوز
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
Map of the Galápagos archipelago
معیارقدرتی: vii, viii, ix, x
حوالہ1
اندراج1978 (دوسرا اجلاس)
توسیع2001 اور 2003
خطرے سے دوچار2007–2010

جزائر گالاپاگوز براعظم جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے زیر انتظام علاقے ہیں۔ یہ جزائر یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل ہیں۔