جزوی مرتب طاقم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جزوی مرتب[ترمیم]

جُزوی مرتب طاقم P پر ایک تثنیہ تعلق ہے جو متناظر شکن، متعدی، اور یا تو منعکسہ یا پھر نامنعکسہ ہوتا ہے، یعنی طاقم P کے تمام عناصر a, b, اور c کے لیے:

  • یا a ≤ a (منعکسہ) طاقم P میں تمام a کے لیے، یا پھر a ≰ a (نامنعکسہ) طاقم P میں تمام a کے لیے۔
  • اگر a ≤ b اور b ≤ a ہو تو پھر a = b (متناظر شکن)
  • اگر a ≤ b اور b ≤ c ہو تو پھر a ≤ c (متعدی)


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔