جسٹن شہید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جسٹن شہید
Justin filozof.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 100  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نابلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 165 (64–65 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
روم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات قطع الراس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلسفی،الٰہیات دان،آبائے کلیسیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

جسٹن شہید کے نام کے علاوہ عالم مسیحیت میں مقدس جسٹن کے نام سے بھی معروف و مشہور ہیں۔ وہ ایک مسیحی فلاسفر اور الٰہیات دان تھے۔ انہوں نے 139ء سے 161ء کے درمیان غیر مسیحیوں کے جواب لکھے جو وہ انجیل پر کرتے تھے۔ ان کی کتابوں میں انجیل کی آیات بکثرت موجود ہیں۔ ان کتابوں کا متن پرانے سریانی اور قدیم لاطینی ترجموں کے مطابق ہے۔ ان کو بعد میں ان کے کچھ شاگردوں کے سمیت قتل کر دیا گیا تھا، اسی وجہ سے وہ ”شہید“ کہلاتے ہیں۔ انگلیکان کلیسیا، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، لوتھریت و کاتھولک کلیسیا کے پیروکار ان کو ”مقدس“ کا درجہ دیتے ہیں۔ ان کا شمار آبائے کلیسیا میں بھی کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]