جمشید دستی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جمشید دستی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 فروری 1978 (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
3 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔178 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمشید احمد خان دستی پاکستانی سیاست دان ہے جنہوں نے 2013 کے الیکشن میں قومی اسمبلی میں مظفرگڑھ کے قومی حلقہ 178 کی نمائندگی کی۔ سیاست کا آغاز پیپلز پارٹی میں کیا۔ مارچ 2013ء میں پیپلز جماعت اور پارلیمان سے استعفی دے کر اگلے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، جس میں حنا ربانی کھر کے والد کو شکست دی۔

عوامی راج پارٹی[ترمیم]

جمشید دستی عوامی راج پارٹی کے سربراہ ہیں۔