جنریشن بیٹا
Appearance
جنریشن بیٹا (Generation Beta) جسے اختصاراً جن بیٹا (Gen Beta) کہا جاتا ہے، وہ نسل ہے جو جنریشن الفا کے بعد آئی۔ مشہور مردم نگار اور مستقبل دان مارک مک کرنڈل، جنھوں نے "جنریشن الفا" کا نام دیا تھا، کے مطابق جنریشن بیٹا میں وہ بچے شامل ہوں گے جو سنہ 2025ء سے سنہ 2039ء کے درمیان میں پیدا ہوں گے۔[1][2][3][4] اس نسل کا نام یونانی حرف "بِیٹا" پر رکھا گیا ہے، جو الفا کے بعد آتا ہے۔
یہ نسل پہلی ایسی نسل ہوگی جو اپنی پوری زندگی مصنوعی ذہانت (AI) کی دنیا میں گزارے گی۔[5][6][7][8] مارک مک کرنڈل کا کہنا ہے کہ جنریشن الفا نے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا عروج دیکھا، لیکن جنریشن بیٹا ایک ایسے دور میں بڑھے گی جہاں مصنوعی ذہانت اور خودکار نظام زندگی کے ہر شعبہ میں شامل ہوں گے، جیسے تعلیم، کام، صحت اور تفریح۔[9][10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "نئی نسل کی شروعات، آج سے پیدا ہوئے بچے 'جنریشن بیٹا' کا حصہ ہوں گے"۔ قومی آواز۔ 1 جنوری 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-05
- ↑ "یکم جنوری 2025 سے پیدا ہونے والی بچے کیا کہلائیں گے؟ حیرت انگیز معلومات"۔ اے آر وائے۔ 1 جنوری 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-05
- ↑ "رواں سال پیدا ہونے والے بچے کونسی 'جنریشن' کہلائیں گے؟"۔ روزنامہ جنگ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-05
- ↑ "2025 سے پیدا ہونے والے تمام بچے 'اے آئی' سے کس طرح منسلک ہوں گے؟"۔ آج ٹی وی۔ 31 دسمبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-05
- ↑ Maya Mehrara (1 جنوری 2025). "What is Gen Beta? How babies born from 2025 will change the world". Newsweek (انگریزی میں). Retrieved 2025-01-01.
- ↑ Good Morning America. "Generation Beta starts in 2025: 5 things to know". Good Morning America (انگریزی میں). Retrieved 2025-01-03.
- ↑ Olivia Hebert (28 دسمبر 2024). "2025 officially marks the transition from Gen Alpha to Gen Beta". The Independent (برطانوی انگریزی میں). Retrieved 2025-01-01.
- ↑ "Move over, Gen Alpha: 2025 marks the start of the Gen Beta era". NBC News (انگریزی میں). 27 دسمبر 2024. Retrieved 2025-01-03.
- ↑ "Generation Beta has arrived — here's everything you need to know about the 2025 babies"۔ CBC
- ↑ Emily Wind (2 جنوری 2025). "Baby Remi, among the first born of new Beta generation, arrives in Australia just minutes after new year". The Guardian (برطانوی انگریزی میں). ISSN:0261-3077. Retrieved 2025-01-03.