جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1931–32ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ابتدائی ٹیسٹ سیریز فروری اور مارچ 1932ء میں نیوزی لینڈ میں ہوئی تھی۔ جنوبی افریقہ نے 2میچوں کی سیریز کے دونوں میچ جیت لیے۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی کرلی پیج نے اور جنوبی افریقہ کی کپتانی جاک کیمرون نے کی۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

27 فروری–1 مارچ 1932
سکور کارڈ
ب
293 (114.4 اوورز)
ٹیڈ بیڈکاک 64
کوئنٹن میک ملن 4/61 (19 اوورز)
451 (136.5 اوورز)
بروس مچل 113
راجربلنٹ 2/60 (16 اوورز)
146 (61.5 اوورز)
لنڈسے ویر 74*
کوئنٹن میک ملن 5/66 (20.5 اوورز)
جنوبی افریقہ ایک اننگز اور 12 رنز سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: ولیم بٹلر اور جان فورسٹر
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • 28 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • ڈان کلیورلی اور جیک نیومین (نیوزی لینڈ) اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

4–7 مارچ 1932
سکور کارڈ
ب
364 (99.5 اوورز)
گف ویوین 100
کوئنٹن میک ملن 5/125 (29 اوورز)
410 (141.2 اوورز)
ایکسن بالاسکاس 122*
گف ویوین 4/58 (20 اوورز)
193 (72 اوورز)
گف ویوین 73
نیویل کوئن 4/37 (24 اوورز)
150/2 (41.2 اوورز)
جم کرسٹی 53
بروس مچل 53

ٹیڈ بیڈکاک 1/31 (11 اوورز)
جنوبی افریقہ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: کینیتھ کیو اور والٹرپیج
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 6 مارچ کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.

حوالہ جات[ترمیم]