جوئیاں والا موڑ
Appearance
جوئیاں والا موڑ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں واقع ایک اسٹاپ ہے جو لاہور-فیصل آباد روڑ پر ہے۔
یہ بہت سے گاؤں اور قصبوں کے لیے ایک بڑے بس اسٹاپ کی حثیت رکھتا ہے.
صنعتی طور مقام کی اہمیت
[ترمیم]اس علاقے کے اطراف و اکناف کئی فیکٹریاں موجود ہیں۔ اسی وجہ سے یہاں پر کافی تجارتی سرگرمیاں بھی موجود ہیں۔ [1]
تشدد
[ترمیم]یہ علاقہ 2015ء میں تشدد کے دور سے بھی گذر چکا ہے جب اُس سال ایک نماز جنازہ میں شریک کچھ افراد پر گولیوں کی بوچھار کی گئی تھی۔[2]