جولی ایڈمز
ظاہری ہیئت
| جولی ایڈمز | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Julie Adams) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 17 اکتوبر 1926ء [1][2][3][4] واٹرلو [5] |
| وفات | 3 فروری 2019ء (93 سال)[6][4] لاس اینجلس [5] |
| شہریت | |
| شریک حیات | رے ڈینٹن (1954–1981) لیونرڈ بی۔ اسٹیرن (1951–1953) |
| تعداد اولاد | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ، فلم اداکارہ، ٹی وی شخصیت ، اداکارہ[7] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8] |
| شعبۂ عمل | اداکاری [9] |
| اعزازات | |
گولڈن بوٹ اعزاز (1999) |
|
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
جولی ایڈمز (انگریزی: Julie Adams) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ تھیں، زیادہ تر انھوں نے ٹی وی پر کام کیا۔ سنہ 1950ء کی دہائی میں انھوں نے کئی فلموں میں کام کیا، قابل ذکر ”بینڈ آف دی ریور“ اور ”کریچر فروم دی بلیک لگون“ ہیں۔ وہ ٹی وی سلسلے ”کیپیٹول“ میں پولا ڈیننگ اور ”مرڈر، شی روٹ“ میں ایوو سمپسن کا کردار نبھانے کے لیے مشہور تھیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر جولی ایڈمز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1061699153 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Julie Adams — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/5ce4a42f7edb41ff8f529000ae7931c5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Julie Adams — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=148 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14148202w — بنام: Julie Adams
- ^ ا ب عنوان : Encyclopedia of Arkansas
- ↑ Creature from the Black Lagoon’ Star Julie Adams Has Died
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0184514 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0184514 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0184514 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
| پیش نظر صفحہ اداکار/اداکارہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1926ء کی پیدائشیں
- 17 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 3 فروری کی وفیات
- آرکنساس کی اداکارائیں
- آرکنساس کے مصنفین
- آئیووا کی اداکارائیں
- آئیووا کے مصنفین
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بلائتھویل، آرکنساس کی شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- واٹرلو، آئیووا کی شخصیات
