جوہری ترکیب
ظاہری ہیئت
مرکزی ترکیب یا جوہری ترکیب (انگریزی: Nucleosynthesis) ہائیڈروجن کے مرکزوں یا پروٹونوں سے کیمیائی عناصر پیدا کرنے کا عمل ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مرکزی ترکیب آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nlpd.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، مقتدرہ قومی زبان۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 اگست 2017