جھارنا تھاپا
ظاہری ہیئت
| Jharana Thapa झरना थापा | |
|---|---|
| جھارنا تھاپا | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 28 مارچ 1980 پیوتھان |
| قومیت | نیپالی |
| شریک حیات | سنیل کمار تھاپا (ش 1995)[1] |
| اولاد | سوہانا تھاپا |
| عملی زندگی | |
| تعليم | بی اے |
| مادر علمی | مہندر ملٹیپل کیمپز ڈانگ اور پی کے کیمپ کھٹمنڈو |
| پیشہ | اداکارہ، ہدایت کار |
| دور فعالیت | 1996– تاحال |
| اعزازات | |
| فیم بوٹانیکا کا ٹی وی فلم ایوارڈز(2008) کے ٹی وی فلم ایوارڈز (2009) |
|
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
جھارنا تھاپا (انگریزی: Jharana Thapa) (ولادت: 28 مارچ 1980ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ، فلم پروڈیوسر اور فلم ہدایتکار ہیں۔ انھوں نے ڈائیجو (1996ء) سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس فلم میں انھوں نے اداکار بھوان کے ساتھ کام کیا ہے۔[2][3] انھوں نے متعدد فلموں میں خواتین کا مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5] 1998ء میں آنے والی فلم دھرم سنکٹ میں اپنے کردار کے لیے انھیں سراہا گیا۔[6][7][8]
20 سال نیپالی سینما میں کام کرنے کے بعد، جھارنا ایک فلم ڈائریکٹر بن گئیں۔ ان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم اے میری حضور 2 ستمبر 2017ء میں جاری ہوئی تھی۔[9]
ذاتی زندگی
[ترمیم]جھارنا تھاپا 28 مارچ 1980ء کو نیپال کے شہر پیوتھان میں پیدا ہوئیں۔
فملو گرافی
[ترمیم]بطور اداکارہ
[ترمیم]| فلم | ||
|---|---|---|
| سال | نام | کردار |
| 1996 | ڈائیجو | |
| 1998 | دھرم سنکٹ | |
| 1999 | جیون ساتھ | |
| 2001 | انجلی | |
| 2001 | سکھا دکھا | |
| 2001 | بھیٹکا | |
| 2002 | پرنیما | |
| 2002 | سیندو کو سیندو | |
| 2003 | مگلان | |
| 2009 | سبش | |
ایوارڈ
[ترمیم]| سال | ایوارڈ | قسم/درجہ | فلم | کردار | نتیجہ |
|---|---|---|---|---|---|
| 2008 | فیم بوٹانیکا کا ٹی وی فلم ایوارڈز | بہترین اداکارہ | تقدیر [10] | فاتح | |
| 2009 | کے ٹی وی فلم ایوارڈز | بہترین اداکارہ | ما تمی بینا ماری ہلچو[11] | فاتح |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Biography of Jharana Thapa, Debuting as a director in A Mero Hajur 2"۔ Nepaliactress.com
- ↑ "Daijo (1996)"۔ Reelnepal.com۔ 2019-12-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
- ↑ "Jharana Thapa"۔ Kathmanducraze.com
- ↑ "Jharana Filmography"۔ Reelnepal.com۔ 2019-12-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
- ↑ "Jharna movies"۔ Xnepali.net
- ↑ "Jharana Thapa- breakout movie". Souryadaily.com (بزبان نیپالی). Archived from the original on 2017-09-12. Retrieved 2021-03-28.
- ↑ "Dharam Sankat (1998)"۔ reelnepal.com۔ 2019-12-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
- ↑ "सदाबहार नायिका झरना थापा"۔ Ekantipur.com۔ 2017-09-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-11
- ↑ "Jharana Thapa turns director"۔ Republoca۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28
- ↑ "Film Award 2065"۔ Nepali Movies, Nepali Films۔ 2011-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
- ↑ "Ma Timi Bina Marihalchu best in the KTV Film Award 2066"۔ Nepali Movies, Nepali Films۔ 2010-07-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28

