جھنڈ (فلم)
ظاہری ہیئت
| جھنڈ | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| صنف | سوانحی فلم |
| تاریخ نمائش | 2020 |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| اداکار | |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
جھنڈ (انگریزی: Jhund) 2022ء کی ایک ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی سوانحی کھیلوں کی فلم ہے جو غیر سرکاری تنظیم سلم سوکر کے بانی وجے بارسے کی زندگی پر مبنی ہے۔ اسے بھوشن کمار، کرشن کمار، سندیپ سنگھ، راج ہیرے مٹھ، سویتا ہیرے مٹھ، ناگراج منجولے، گارگی کلکرنی اور مینو اروڑہ نے ٹی سیریز، تانڈو فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم دسمبر 2018ء میں ناگپور میں شروع ہوئی۔ اس فلم میں امیتابھ بچن، آکاش ٹھوسر، رنکو راج گرو اور انکش گیڈم اداکاری کر رہے ہیں، ناگراج منجولے نے تحریر اور ہدایت کاری کی ہے۔ [1]
وجے بارسے کی زندگی پر مبنی یہ فلم ایک اسپورٹس ٹیچر کے بارے میں ہے، جو ریٹائرمنٹ کے دہانے پر، ایک کچی آبادی کے بچوں کی فٹ بال ٹیم بناتا ہے اور یہ ان کی زندگی کو کیسے بدل دیتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nagraj Manjule's Bollywood directorial debut Jhund: Rinku Rajguru, Akash Thosar set to reunite after Sairat". Times Now (بزبان برطانوی انگریزی). 16 Jan 2019. Retrieved 2019-02-26.
زمرہ جات:
- 2020ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 2022ء کی فلمیں
- بھارت میں کرپشن کے بارے میں فلمیں
- ہندوستان میں سیٹ فلمیں
- بھارتی کھیلوں کی فلمیں
- بھارتی سوانحی فلمیں
- چائلڈ لیبر کے بارے میں فلمیں
- بھارت میں سماجی مسائل کے بارے میں فلمیں
- ناگپور میں عکس بند فلمیں
- ٹی-سیریز کی فلمیں
- امتیازی سلوک کے بارے میں فلمیں
- کچی آبادیوں میں سیٹ فلمیں
- بھارتی فلمیں
- 2022ء کی ہندی زبان کی فلمیں
