جین کیرول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جین کیرول
ذاتی معلومات
مکمل نامجین کرسٹین کیرول
پیدائش (1980-06-19) 19 جون 1980 (عمر 43 برس)
ڈبلن، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 55)17 اگست 2007  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ26 مئی 2009  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 2)27 جون 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2029 مئی 2009  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی محدود اوور ٹوئنٹی20
میچ 8 5 12 6
رنز بنائے 6 2 6 2
بیٹنگ اوسط 1.20 n/a 1.00 n/a
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 4* 2* 4* 2*
کیچ/سٹمپ 3/7 0/0 5/8 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جنوری 2017

جین کیرول (انگریزی: Jean Carroll) (پیدائش: 19 جون 1980، ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے 2007 میں آئرلینڈ کی قومی ٹیم کے کھیل سے آغاز کیا۔[1]

حالات زندگی[ترمیم]

جین کیرول آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2007 میں نیدرلینڈز کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] انھوں نے اپنا آخری ٹی 20، 2009 کو پاکستان کے خلاف کھیلا تھا۔[3] انھوں نے ٹی 20کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 5 ٹی 20 اور 8 ون ڈے میچ کھیلے۔[4]

ون ڈے کیریئر[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ نیدرلینڈز کے خلاف 2007 میں کھیلا۔ انھوں نے 10.52 کی اوسط سے کل 6 رن بنائے جس میں سب سے زیادہ 4 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 3 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی 20 کیریئر[ترمیم]

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ٹی 20 میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2008 میں کھیلا۔ انھوں نے کل 2 رن بنائے جس میں سب سے زیادہ 2 کا اسکور بھی شامل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile of Jean Carroll"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2017 
  2. "Only ODI, Deventer, Aug 17 2007, Women's European Championship"۔ espncricinfo.com 
  3. "ireland-women-vs-pakistan-women"۔ کرک انفو 
  4. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021