جیولیانو آماتو
Appearance
جیولیانو آماتو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اطالوی میں: Giuliano Amato) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Giuliano Amato) | ||||||
پیدائش | 13 مئی 1938ء (86 سال)[1][2][3] ٹیورن |
||||||
شہریت | مملکت اطالیہ (–18 جون 1946) اطالیہ (19 جون 1946–) |
||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی (اطالیہ) | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
تعداد اولاد | 2 | ||||||
مناصب | |||||||
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [4] | |||||||
برسر عہدہ 8 جولائی 1983 – 1 جولائی 1987 |
|||||||
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [4] | |||||||
برسر عہدہ 25 جون 1987 – 22 اپریل 1992 |
|||||||
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [5] | |||||||
برسر عہدہ 15 اپریل 1992 – 14 اپریل 1994 |
|||||||
وزیر اعظم اطالیہ | |||||||
برسر عہدہ 28 جون 1992 – 28 اپریل 1993 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کولمبیا لا اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان [6]، مفسرِ قانون ، منصف ، استاد جامعہ | ||||||
مادری زبان | اطالوی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [7][8] | ||||||
ملازمت | جامعہ سپینوزا، روم | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
جیولیانو آماتو (اطالوی، انگریزی Giuliano Amato) اطالوی سیاست دان ہیں جو دو مرتبہ (پہلی مرتبہ 1992ء سے 1993ء اور دوسری مرتبہ 2000ء سے 2001ء تک) اطالوی وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ ماضی قریب میں یورپ کے مستقبل کے کنونشن (Convention on the Future of Europe) کے نائب صدر رہے ہیں جس دوران میں انھوں نے اپنی سربراہی میں قائم آماتو گروپ کی جانب سے یورپی آئین (European Constitution) کا بل پیش کیا۔ 2006ء سے وہ وزیر اعظم رومانو پرودی کی حکومت میں وزیر داخلہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/amato-giuliano — بنام: Giuliano Amato — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/8378 — بنام: Giuliano Amato
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018368 — بنام: Giuliano Amato — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p22610 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2022
- ↑ Italian Chamber of Deputies dati ID: http://dati.camera.it/ocd/persona.rdf/p22610
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119295539 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123009144 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12090211
ویکی ذخائر پر جیولیانو آماتو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |