جیکی بھگنانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیکی بھگنانی
بھگنانی 2012ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1984-12-25) 25 دسمبر 1984 (عمر 39 برس)
کولکتہ, مغربی بنگال, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی رکل پریت سنگھ
(2021– تاحال)[1]
والد واشو بھگنانی[2]
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • فلم پروڈیوسر
  • کاروباری
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیکی بھگنانی (پیدائش 25 دسمبر 1984) ایک بھارتی اداکار، فلم پروڈیوسر اور کاروباری شخصیت ہیں۔

بھگنانی کولکتہ ، مغربی بنگال [4] ہندوستان میں ایک سندھی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اسکول کی تعلیم کے بعد اس نے ایچ آر کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس ، ممبئی سے کامرس میں ڈگری حاصل کی۔ [5] انھوں نے نیویارک میں لی اسٹراسبرگ تھیٹر اور فلم انسٹی ٹیوٹ سے اداکاری کا کورس بھی کیا ہے۔ 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Times of India (20 April 2021)۔ "Jackky Bhagnani wishes dad Vashu Bhagnani on his birthday; calls him his 'go-to person'" (بزبان انگریزی)۔ 09 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2022 
  2. The Times of India (20 November 2020)۔ "Exclusive! Deepshikha Deshmukh on brother Jackky Bhagnani: I have always looked at him like my first-born" (بزبان انگریزی)۔ 09 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2022 
  3. "I am still not allowed to bring girls home: Jackky Bhagnani"۔ The Times of India۔ 8 February 2014۔ 01 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2014 
  4. "Newcomer Jackky Bhagnani shed 65 kilos for Bollywood debut"۔ Hindustan Times۔ 2009-02-02۔ 11 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2015