رکل پریت سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رَکُل پریت سنگھ
رکل پریت فیمینا مس بھارت، 2018ء کے موقع پر
رکل پریت فیمینا مس بھارت، 2018ء کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اکتوبر 1990ء (عمر 28 سال)[1][2]
دہلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش حیدرآباد, تلنگانہ
قومیت بھارت
وزن 57 کلو گرام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وزن (P2067) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
تعليم بی ایس سی[3]
مادر علمی جامعہ دہلی
پیشہ
دور فعالیت 2009ء تا حال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

رَکُل پریت سنگھ (پیدائش: 10 اکتوبر، 1990ء) جنوبی ہند کی فلم اداکارہ ہیں جو زیادہ تر تیلگو فلموں میں نظر آتی ہیں۔[4] انہوں نے کچھ ہندی، تمل اور کنڑا فلمیں بھی کی ہیں۔

حال ہی میں اپکو حکومت تلنگانہ کی طرف سے منصوبہ بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ کے ترجمان کے طور پر منتخب کیا گیا۔[5]

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ماڈل، کالج میں شروع کیا۔ بعد میں انہوں نے اپنی پہلی فلم کنڑا زبان کی فلم گھلی کی۔[6][7][8]

انہوں نے اپنی پہلی تیلگو فلم کیراتم کی۔ بعد میں اپنی پہلی تمل فلم ٹھڈیارا ٹھاکا کی۔ 2014ء میں انہوں نے فلم یاریاں کے ساتھ بالی وڈ کیریئر کا آغاز کیا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

آپ ایک پنجابی خاندان میں دہلی میں پیدا ہوئیں۔[9] آپ نے پڑھائی جامعہ دہلی سے کی۔[10][11]

فلموں کی فہرست[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rakul Preet turns 24"۔ Rediff۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016۔
  2. "Rakul Preet turns 25, T-Town celebs party in Hyderabad"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016۔
  3. "Rakul Preet Ayyer Educational qualification, Family, Biography & More."۔ starsunfolded۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. Sangeetha Devi Dundoo۔ "Rakul Preet Ayyer interview: In the big league and loving it"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016۔
  5. "Rakul Preet Singh announced as the ambassador of Telangana's Beti Bachao, Beti Padhao programme - Times of India"۔ indiatimes.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. "Miss India Winners 2011 - Beauty Pageants - Indiatimes"۔ indiatimes.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. Nimisha Tiwari؛ Deepali Dhingra۔ "Miss India 2011: The big night"۔ Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2011۔
  8. "Rakul Preet Singh - Femina Miss India"۔ indiatimes.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  9. Jaspreet Nijher۔ "The kudis of Punjab flock South"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2016۔
  10. The kudis of Punjab flock South – The Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (7 February 2013). Retrieved on 10 October 2015.
  11. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ indiatimes1 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔