جے مہیندرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جے مہیندرن
(تمل میں: ஜே. மகேந்திரன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
J Mahendran at Veena S Balachander Felicitation.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جولا‎ئی 1939  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الیانگُڈی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 2019 (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنائی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چنائی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جان مہیندرن  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  منظر نویس،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جے۔ مہیندرن (25 جولائی 1939ء – 2 اپریل 2019ء) بھارتی فلم ہدایت کار، منظر نویس اور اداکار تھے جو تمل فلمی صنعت میں ان کے کام کے لیے مشہور ہیں۔ مہیندرن کو تمل سنیما کے عظیم ترین فلم سازوں میں سے ایک تسلیم کیا جاتا ہے اور نئی نسل کے کئی فلم سازوں پر ان کا اثر ہے۔[1] مہیندرن نے فلم انڈسٹری میں منظر نویس کے طور پر قدم رکھا اور 26 کے قریب فلموں کے لیے اِسکرپٹیں لکھیں۔ انہوں نے تھیری اور پیٹا جیسی مشہور فلموں میں کام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "cinemanewstoday.com". 01 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2016.