جے چیلامیسور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جے چیلامیسور
معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1953 (66 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کرشن ضلع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی لویولا کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ منصف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

جے چیلامیسور (انگریزی: Jasti Chelameswar) (پیدائش: 23 جون 1953ء) بھارت کے سپریم کورٹ کے ایک جج رہ چکے ہیں جو آزادیِ تقریر کو ایک بنیادی حق قرار دے چکے ہیں۔ وہ سپریم کورٹ سے 22 جون 2018ء کو وظیفۂ حسن خدمت پر سبک دوش ہوئے ہیں۔ اس وقت وہ سپریم کورٹ کے دوسرے سب سے سینئر جج رہے تھے۔[1] اس قبل وہ کیرلا ہائی کورٹ اور گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج رہے تھے۔[2] وہ ان چار ججوں میں سے ایک تھے جنہوں نے اس وقت کے چیف جسٹس دیپک مشرا کی کارکردگی کے خلاف پریس کانفرنس میں حصہ لیا تھا۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Justice Jasti Chelameswar sits with CJI Dipak Misra, dispels speculations"۔ barandbench.com۔ 18 مئی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2018۔
  2. "Meet Jasti Chelameswar, only judge who ruled in favour of government's NJAC - The Economic Times"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-03۔
  3. "Turmoil in Supreme Court as four judges speak out against Chief Justice Dipak Misra"۔ Hindustan Times (انگریزی زبان میں)۔ 2018-01-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18۔