حاجی جانان نقشبندی
صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی ؒ | |
---|---|
دیگر نام | جانان آغا صاحب ابو سعید اخندازدہ |
ذاتی | |
پیدائش | |
وفات | 1998ء (78 سال) |
مذہب | اسلام |
والدین | |
دیگر نام | جانان آغا صاحب ابو سعید اخندازدہ |
سلسلہ | نقشبندیہ |
مرتبہ | |
مقام | قندھاری مسجد جامعہ کاسی روڈ کوئٹہ،بلوچستان،پاکستان |
دور | بیسویں صدی |
پیشرو | حضرت صاحبزادہ امین اللہ نقشبندی ؒعرف (قندھاری ملا صاب) |
جانشین | صاحبزادہ شہید حافظ نجیب اللہ ، صاحبزادہ حمید اللہ جان نقشبندی |
صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی عرف جانان آغا صاحب ، آپ بھی اپنے والد صاحب کے عرف قندھاری ملا صاب سے مشہور تھے آپ کے والد قندھاری ملا صاب کے جانے کے بعد آپ نے ان کی گدی سنبھالی اور فیض بانٹنے لگے۔ صاحبزادہ جانان کا اصل نام ابو سعید اخندزادہ تھا۔ آپ ایک صوفی عالم اور روحانی و بڑے کرامات والے بزرگ تھے آپ بھی انسانوں کے خیر خواہ اور ہمیشہ دعوت دین میں مصروف رہے۔آپ کے والد صاحب کے جانے کے بعد ان کے مرید آپ سے بیعت کرتے آپ کا تعلق کوئٹہ،بلوچستان، پاکستان سے تھا۔
پیدائش
[ترمیم]کہا جاتا ہے کہ آپ کا جائے پیدائش افغانستان کہ فراہ، پرچمن، خار گاؤں میں ہوا ہے اور آپ بھی اپنے محترم والد کے ہمراہ ہندوستان تشریف لائے تھے۔
تعلیم و تربیت
[ترمیم]آپ نے بھی تعلیم و تربیت اپنے والد محترم سے حاصل کیے تھے۔
طریقت
[ترمیم]آپ کا تعلق سلسلہ نقشبندیہ طریقت سے تھا۔
بیعت
[ترمیم]جانان آغا صاحب نے حضرت مولانا سیدعبد الحق آغانقشبندیؒ کے فرزند حضرت مولانا سید عبدالشمس آغانقشبندی ؒ کے ہاتھوں پر بیعت کی تھی جن کا تعلق افغانستان کے فراہ دلارام سے ہیں۔
وفات
[ترمیم]آپ کاانتقال 1998ءمیں رمضان المبارک کی آخری رات (چاند رات) کو ہوا اور آپ کو بھی آپ کے والد محترم کے قبر کے ساتھ قندھاری مسجد جامعہ کے اندر قندھاری ملا صاب کے زریات کے ساتھ آپ کو درگور کیا ہے۔
جرگہ
[ترمیم]کوئٹہ کے اس دور 2001 سے پہلے صاحبزادہ جانان صاحب نورزئی قوم کے مشران میں تھے اور آپ نے کافی لوگوں کی فیصلہ و دو لوگوں کے درمیان کسی بھی قسم کا تنازع ہوتا تو آپ ان کوجرگہ کے شکل میں تصفیہ کراہتے اور یہ بھی نہں کہ صرف نورزئی قوم کے لوگ آپ کے پاس آتے بلکہ دوسرے قوم سے بھی تعلق رکھنے والے بھی اپنے فیصلہ صاحبزادہ صاحب سے کرواتے تھے۔
بردارن
[ترمیم]- صاحبزادحاجی احمد سعید اخندزادہ
دوسری ماں سے
- عزیز اللہ
اولاد
[ترمیم]- صاحبزادہ شہید حافظ نجیب اللہ
- صاحبزادہ حمید اللہ جان نقشبندی
دوسرں ذوجہ سے
- حفیظ اللہ
- حافظ شمس اللہ
حوالہ جات
[ترمیم]- تحریر۔صاحبزادہ عتیق خان نورزئی Sahibzada.offical
- داکوٹہ تاریخ مصنیفːعبداللہ جان نورزئی صفحہ نمبر:81 تاریخ کوئٹہ کے کتاب میں آپ کا ذکر ہو ا ہے
- Noorzaitribe organization Given the Information of Sahibzada Haji Janan Naqshbandi صاحبزادہ حاجی جانان نقشبندی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ noorzaitribe.ga (Error: unknown archive URL)https://nurzaitribe.blogspot.com/2018/04/noorzai.html?m=1
- آپ کا مزار مبارک مقام قندھاری مسجد جامعہ کاسی روڈ کوئٹہ،بلوچستان