حب بخار
وجہ تسمیہ[ترمیم]
دافع حمیٰ افعال کی بنا پر حب بخار کے نام سے موسوم ہے۔
افعال و خواص اور محل استعمال[ترمیم]
حمیٰ ، ملیریا اور موسمی بخاروں میں مفید ہے۔
جزءِ خاص[ترمیم]
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری[ترمیم]
مغز کرنجوہ ۶۰ گرام فلفل سیاہ ۱۵ گرام دونوں دواؤں کو پیس کر لعاب صمغ عربی میں چنے کے برابر گولیاں بنائیں اور استعمال میں لائیں۔
مقدار خوراک[ترمیم]
دو گولی صبح دو پہر شام۔
حبِّ بخاربہنسخۂ دیگر:بچھناک، شنگرف، فلفل سیاہ، سہاگہ ہر ایک ۵ گرام عرق لیموں کاغذی میں خوب پیس کر مونگ کے برابر گولیاں بنائیں اور ایک گولی دِن میں دو بار پانی کے ہمراہ کھائیں۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ کتاب دستور المرکبات صفحہ 91
- ↑ "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری". 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018.
- ↑ "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری". 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018.
- ↑ "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری". 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018.
- ↑ "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری". 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018.
- ↑ کتاب دستور المرکبات
بیرونی روابط[ترمیم]
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ اولآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ دومآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ سومآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ چہارمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- ڈاؤن لوڈ کتاب دستور المرکبات