حساب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

حساب ، علم ریاضی کی سب سے سادہ ترین شکل ہے اور اسکا مفہوم گِننا یا عدد کا ہوتا ہے۔ گو کہ غلط ہے ، پر اردو میں عموما حساب اور ریاضی کے الفاظ کو ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ حساب میں گننے کے عمل میں روزمرہ کے سادہ سے حساب کتاب سے لیکر سائنسی اور تجارتی شعبہ جات تک کے تمام اقسام کی شمارکاری آجاتی ہے۔

مزید[ترمیم]

حوالہ[ترمیم]