حنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حنین
Hunayn
مقام
حنین Hunayn
پرچم
حنین Hunayn
قومی نشان
ملک Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب
علاقہ المکہ علاقہ
حکومت
 • صوبائی گورنر مشعل بن عبداللہ آل سعود
بلندی 1,879 میل (6,165 فٹ)
منطقۂ وقت مشرقی افریقہ وقت (UTC+3)

حُنین مکہ اور طائف کے درمیان ایک وادی کا نام ہے۔ جہاں بنو ہوازن اور بنو ثقیف نام کے دو قبیلے آباد تھے۔ یہاں شوال بمطابق جنوری، فروری 630ء میں زبردست جنگ ہوئی۔ جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قیادت میں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]