مندرجات کا رخ کریں

حیدر آباد ضلع (دکن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حیدرآباد ضلع (دکن) : یہ ضلع بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع ہے۔ یہ ضلع ریاست کا سب سے چھوٹا ضلع ہے۔ لیکن اس ضلع میں ریاست کا دار الحکومت شہر حیدر آباد واقع ہے۔ یہ ضلع 1978 میں قائم ہوا۔ رنگاریڈی ضلع سے الگ ہو کر حیدرآباد ضلع (دکن) وجود میں آیا۔

اس ضلع میں جملہ 66 گرام (گاؤں) اور 16 منڈل (تحسیل) ہیں۔