کرنول ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کرنول ضلع
కర్నూల్ జిల్లా
آندھرا پردیش کا ضلع
آندھرا پردیش میں محل وقوع
آندھرا پردیش میں محل وقوع
ملک بھارت
ریاست آندھرا پردیش
انتظامی تقسیم کرنول ضلع
صدر دفتر کرنول
تحصیلیں 54[1]
حکومت
 • لوک سبھا حلقے Kurnool, Nandyal
 • اسمبلی نشستیں 14
رقبہ
 • کل 17,658 کلو میٹر2 (6,818 مربع میل)
آبادی (2011)
 • کل 4,046,601[2]
 • شہری 28.26%
آبادیات
 • خواندگی 61.13%
 • جنسی تناسب 984
جیوکوڈ 1265492[3]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata
اہم شاہراہیں AH43
متناسقات 15°48′N 78°0′E / 15.800°N 78.000°E / 15.800; 78.000متناسقات: 15°48′N 78°0′E / 15.800°N 78.000°E / 15.800; 78.000
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ

کَرْنُوْل ضلع : آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ رائل سیما میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر کرنول ہے۔کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلو میٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے ۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔

کرنول کا جغرافیائی پس منظر[ترمیم]

کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلو میٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے ۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔

ضلع کرنول میں اردو ادب[ترمیم]

اہم شعراء[ترمیم]

ضلع کی تحصیل یا منڈل[ترمیم]

اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 54 منڈل ہیں۔

آبادیات[ترمیم]

ضلع کرنول میں بلحاظ مذہب ذیل کا فیصدی تناسب دیکھا جاسکتا ہے۔

کرنول میں مذہب[4]
مذہب فیصد
ہندو
  
82.45%
مسلم
  
16.22%
عیسائی
  
1.15%
Others†
  
0.18%
مذہبی تقسیم

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "District - Guntur". Andhra Pradesh Online Portal. اخذ کردہ بتاریخ 1 September 2014. 
  2. "Anantapur district profile". Andhra Pradesh State Portal. 
  3. سے درآمد: GeoNames — اجازت نامہ: CC BY 3.0 Unported
  4. http://www.apsmfc.com/ministry-population-cenus.html

بیرونی روابط[ترمیم]