منہالہ کلاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


منہالہ لاہور، پاکستان (انگریزی: Manhala) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع لاہور میں واقع ہے۔ ۔


منیالہ
منہالہ کلاں،منہالہ،منیالہ
قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع لاہور
وجہ تسمیہسردار منیالہ سندھو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

منہالہ شہر ہے کہ گاؤں؟

کہنے کو تو منہالہ ایک گاؤں ہے لیکن اصل میں یہ شہر جیسا ہے۔ جہاں ہر طرح کی سہولت موجود ہے۔ یہاں ہسپتال اور تھانہ، واپڈا کا دفتر، ویلفئیر آفس، یونین کونسل آفس اور بے شمار سہولتیں موجود ہیں۔ یہاں سندھ بنک لوگوں کی بھرپور خدمت میں مصروف ہیں۔ منہالہ پینتیس(35) چھوٹے بڑے گاؤں جن میں للوہ،کرنکے، دھیر کے، چھنکوونڈی، ،کوریاں، نتھوکی، پڈے، بھینی ،نواں پنڈ گجراں ، موجوکے اور ان کے علاوہ بہت سے گاوں سمبھالتا ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ منہالہ گاؤں کو گاؤں کہنا سراسر زیادتی ہے۔ آپ خود ہی بتائیے کہ وہ کونسی چیز ہے جو شہروں میں ہے اور منہالہ میں نہیں ہے۔بلکہ یہاں شہروں والی ہر بات موجود ہے۔ لیکن شہروں میں منہالہ کی ہر بات ہونا محال ہے۔

منہالہ کو منہالہ کیوں کہا جاتا ہے؟

تاریخ میں ملتا ہے کہ اسے تقریباً ڈھائی تین سو سال قبل ایک بڑے سکھ سردار کے بیٹے '"سردار منیالہ سندھو'" نے اسلام قبول کرلیا تھا۔اسے وراثت میں موجودہ منہالہ اور اس کے آس پاس کی زمینیں ملیں جس کے بعد وہ منہالہ میں ریہائیش پزیر ہوگیااسی وجہ سے اسے منہالہ کہا جاتا ہے۔