"امر فیاض برڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 40: سطر 40:


== تخلیقی کام ==
== تخلیقی کام ==
امر فیاض نے [[2009ء]] سے اردو بلاگ لکھنا شروع کیے، جو لندن سے جاری ہونے والے آن لائین "عالمی اخبار" میں چھپتے رہے۔ اس کے بلاگ پر مشہور براڈکاسٹر [[صفدر ہمدانی]] نے کہا تھا کہ: "امر فیاض نے عالمی اخبارت کے بلاگوں میں جس فیاضی سے علم تقسیم کیا وہ اسم بامسمیٰ ہونے کی دلیل ہے۔ "۔،<ref>http://www.aalmiakhbar.com/blog/?p=607#comment-6655</ref> امر فیاض نے سندھی زبان کے با اختیار ادارے میں آکر سندھی زبان کو سیکھنے کے لیے آن لائین پورٹل بنایا<ref>[http://learn.sindhila.edu.pk/about-us About us<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور سندھی اور انگریزی لغات کی وسیع تر آن لائین ویب سائیٹ کی بنا ڈالی۔ جدید طور پر اس نے [[سندھی زبان]] کا پہلا آپٹیکل کریکٹر رکگنائیزر ڈولپ کیا ہے<ref>[https://urdupoint.com/pln/706284 اردو پوائنٹ پاکستان۔ سندھی زبان کی ترقی کے لیے قائم کیے گئے اس ادارے میں آ کر انہیں بہت خوشی ہوئی ہے، وزیر ثقافت سید سردار علی شاہ پارٹی چیئرمین بلاول زرداری نے اب ہر جو اعتم۔..<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://onlineindus.com/English/newsdescription/2364 Database Error<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> جسے سندھی زبان میں بہت پزیرائی ملی ہے<ref>[https://tribune.com.pk/story/1335883/software-convert-handwritten-sindhi-words-code-developed/ Software to convert handwritten Sindhi words into code developed - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=22_02_2017_119_005 Experts stress need to reform STB syllabus | ePaper | DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کے ساتھ امر فیاض نے [[موئن جو دڑو]] اور [[ہڑپہ]] کے اسکرپٹ کو کمپویٹنگ میں انجنئیرنگ دیکر انہیں عکس سے ٹیکسٹ میں منتقل کیا ہے۔<ref>https://www.mohenjodaroonline.net/index.php/indus-script</ref><ref>[https://www.thenews.com.pk/print/188398-Revisiting-Mohenjodaro Revisiting Mohenjodaro | Opinion | thenews.com.pk | Karachi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> دریں اثنا امر فیاض نے انگریزی اور سندھی زبان کی [[لغت]] بھی تیار کی ہے جسے [[لاہور]] کے اوریئنٹل بک سوسائٹی نے شائع کیا ہے۔
امر فیاض نے [[2009ء]] سے اردو بلاگ لکھنا شروع کیے، جو لندن سے جاری ہونے والے آن لائین "عالمی اخبار" میں چھپتے رہے۔ اس کے بلاگ پر مشہور براڈکاسٹر [[صفدر ہمدانی]] نے کہا تھا کہ: "امر فیاض نے عالمی اخبارت کے بلاگوں میں جس فیاضی سے علم تقسیم کیا وہ اسم بامسمیٰ ہونے کی دلیل ہے۔ "۔،<ref>http://www.aalmiakhbar.com/blog/?p=607#comment-6655</ref> امر فیاض نے سندھی زبان کے با اختیار ادارے میں آکر سندھی زبان کو سیکھنے کے لیے آن لائین پورٹل بنایا<ref>[http://learn.sindhila.edu.pk/about-us About us<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور سندھی اور انگریزی لغات کی وسیع تر آن لائین ویب سائیٹ کی بنا ڈالی۔ جدید طور پر اس نے [[سندھی زبان]] کا پہلا آپٹیکل کریکٹر رکگنائیزر ڈولپ کیا ہے<ref>[https://urdupoint.com/pln/706284 اردو پوائنٹ پاکستان۔ سندھی زبان کی ترقی کے لیے قائم کیے گئے اس ادارے میں آ کر انہیں بہت خوشی ہوئی ہے، وزیر ثقافت سید سردار علی شاہ پارٹی چیئرمین بلاول زرداری نے اب ہر جو اعتم۔..<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://onlineindus.com/English/newsdescription/2364 Database Error<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> جسے سندھی زبان میں بہت پزیرائی ملی ہے<ref>[https://tribune.com.pk/story/1335883/software-convert-handwritten-sindhi-words-code-developed/ Software to convert handwritten Sindhi words into code developed - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=22_02_2017_119_005 Experts stress need to reform STB syllabus | ePaper | DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کے ساتھ امر فیاض نے [[موئن جو دڑو]] اور [[ہڑپہ]] کے اسکرپٹ کو کمپویٹنگ میں انجنئیرنگ دیکر انہیں عکس سے ٹیکسٹ میں منتقل کیا ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://www.mohenjodaroonline.net/index.php/indus-script |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-03-06 |archive-date=2019-05-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190529020803/http://www.mohenjodaroonline.net/index.php/indus-script |url-status=dead }}</ref><ref>[https://www.thenews.com.pk/print/188398-Revisiting-Mohenjodaro Revisiting Mohenjodaro | Opinion | thenews.com.pk | Karachi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> دریں اثنا امر فیاض نے انگریزی اور سندھی زبان کی [[لغت]] بھی تیار کی ہے جسے [[لاہور]] کے اوریئنٹل بک سوسائٹی نے شائع کیا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 01:56، 29 دسمبر 2020ء

امر فیاض برڑو
پیدائشفیاض حسین برڑو
1 دسمبر 1967(1967-12-01)ء
گاؤں جانی برڑو ضلع خیرپور، سندھ، پاکستان
قلمی نامامر
زبانسندھی
نسلسندھی
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
تعلیمماسٹرز ڈگری عمرانیات
مادر علمیجامعہ شاہ عبد اللطیف خیرپور
نمایاں کامسندھی او سی آر، بلاگنگ
اہم اعزازاتسندھ گریجوئیٹ ایسوسیئیشن گولڈ میڈل 2017[1], لطیف اوارڈ 2017[2]
ویب سائٹ
www.amarfayaz.com

امر فیاض برڑو (پیدائش: 1 دسمبر، 1967ء ) خیرپور، سندھ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو زبانوں کے بلاگر اور لسانیاتی انجنیئر ہیں۔ وہ سندھی زبان کے با اختیار ادارے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہر خصوصی کے طور پر کام کر کے[3] اب حکومت سندھ کے محکمہ ثقافت و سیاحت و نوادرات میں صلاحکار کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔[4]

ابتدائی تعلیم

امر فیاض نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں جانی برڑو سے حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے میٹرک کی تعلیم گورنمنٹ ناز ہائی اسکول خیرپور سے حاصل کی۔ گورنمینٹ ٹیکنیکل کالیج خیرپور سے میکانیکل انجنیئرنگ میں ڈپلوما کی سند حاصل کرکے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سے عمرانیات میں ماسٹرز تکمیل کی۔[5]

مہارتی کام

ابتدائی طور پر امر پاکستان ریلویز کے شعبہ ٹریک مشینز میں ڈیویژنل انچارج کے عہدے پر کام کیا۔ 2000ء میں استعفا دے کر سماجی ترقی کے اداروں میں کام کیا۔ جن میں اقوام متحدہ سے لے کر ورلڈ ویژن پاکستان میں کام کر کے 2011ء میں خود کو کمپیوٹنگ میں زبانوں کی انجنیئرنگ میں خود کو وقف کر الیا۔ سب سے پہلے اس نے 2013ء میں اردو زبان کا پہلا ہلکا "امر نستعلیق" فانٹ بنایا جو ویب سائیٹس پر امبیڈ (embed) ہو سکتا تھا۔،[6] جس کے نتیجے میں کراچی کی ایک نجی یونیورسٹی نیو پورٹس نے اسے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انچارج کے طور پر تقرر کیا گیا۔[7] سندھی زبان کی کمپیوٹنگ کی وجہ سے بعد میں سندھی زبان کے با اختیار ادارے نے اسے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اسپیشلسٹ کے طور پر مدعو کیا جس کے بعد وہ آج تک اس ادارے سے منسلک ہیں۔

تخلیقی کام

امر فیاض نے 2009ء سے اردو بلاگ لکھنا شروع کیے، جو لندن سے جاری ہونے والے آن لائین "عالمی اخبار" میں چھپتے رہے۔ اس کے بلاگ پر مشہور براڈکاسٹر صفدر ہمدانی نے کہا تھا کہ: "امر فیاض نے عالمی اخبارت کے بلاگوں میں جس فیاضی سے علم تقسیم کیا وہ اسم بامسمیٰ ہونے کی دلیل ہے۔ "۔،[8] امر فیاض نے سندھی زبان کے با اختیار ادارے میں آکر سندھی زبان کو سیکھنے کے لیے آن لائین پورٹل بنایا[9] اور سندھی اور انگریزی لغات کی وسیع تر آن لائین ویب سائیٹ کی بنا ڈالی۔ جدید طور پر اس نے سندھی زبان کا پہلا آپٹیکل کریکٹر رکگنائیزر ڈولپ کیا ہے[10][11] جسے سندھی زبان میں بہت پزیرائی ملی ہے[12][13] اس کے ساتھ امر فیاض نے موئن جو دڑو اور ہڑپہ کے اسکرپٹ کو کمپویٹنگ میں انجنئیرنگ دیکر انہیں عکس سے ٹیکسٹ میں منتقل کیا ہے۔[14][15] دریں اثنا امر فیاض نے انگریزی اور سندھی زبان کی لغت بھی تیار کی ہے جسے لاہور کے اوریئنٹل بک سوسائٹی نے شائع کیا ہے۔

حوالہ جات

  1. http://onlineindus.com/english/SGA-awards-gold-medal-to-Amar-Fayaz-Buriro-on-his-achievement-/8616
  2. شاہ لطیف پر امن سرزمین سے دہشتگردوں کوامن کا پیغام
  3. http://www.sindhila.edu.pk/Amar-Fayaz-Buriro.pdf
  4. https://antiquities.sindhculture.gov.pk/index.php/amar-fayaz-buriro-consultant
  5. MC2k15: Profile of Fayaz Amar Buriro by Nimra Pathan
  6. امر نستعلیق ریلیز! | اردو محفل فورم
  7. Amar Fayaz Buriro – “Sky’s The Limit” | Indus Asia Online Journal (iaoj)
  8. http://www.aalmiakhbar.com/blog/?p=607#comment-6655
  9. About us
  10. اردو پوائنٹ پاکستان۔ سندھی زبان کی ترقی کے لیے قائم کیے گئے اس ادارے میں آ کر انہیں بہت خوشی ہوئی ہے، وزیر ثقافت سید سردار علی شاہ پارٹی چیئرمین بلاول زرداری نے اب ہر جو اعتم۔..
  11. Database Error
  12. Software to convert handwritten Sindhi words into code developed - The Express Tribune
  13. Experts stress need to reform STB syllabus | ePaper | DAWN.COM
  14. "آرکائیو کاپی"۔ 29 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2017 
  15. Revisiting Mohenjodaro | Opinion | thenews.com.pk | Karachi

بیرونی روابط

  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata