مندرجات کا رخ کریں

"ماہنامہ انوکھی کہانیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7: سطر 7:
| image_alt =
| image_alt =
| image_caption = ''جنوری 2015 کا سرورق''
| image_caption = ''جنوری 2015 کا سرورق''
| editor = [[محبوب الہی مخمور]]<ref>{{cite web|url=http://www.bachoonkaclub.com/index.php/library/bacho-kaislam/110-tasuraat|title=مختلف شخصیات کے تاثرات|author=سوپر یوزر|work=bachoonkaclub.com}}</ref>
| editor = [[محبوب الہی مخمور]]<ref>{{cite web|url=http://www.bachoonkaclub.com/index.php/library/bacho-kaislam/110-tasuraat|title=مختلف شخصیات کے تاثرات|author=سوپر یوزر|work=bachoonkaclub.com|access-date=2017-12-02|archive-date=2015-04-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20150402144704/http://www.bachoonkaclub.com/index.php/library/bacho-kaislam/110-tasuraat|url-status=dead}}</ref>
| previous_editor = مصطفیٰ ہاشمی، رؤف اسلم آرائیں، شائد علی ساحر
| previous_editor = مصطفیٰ ہاشمی، رؤف اسلم آرائیں، شائد علی ساحر
| staff_writer = الہی بخش چشتی، نور محمد ہاشمی،پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی، نوشاد عادل اور محبوب الہی مخمور
| staff_writer = الہی بخش چشتی، نور محمد ہاشمی،پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی، نوشاد عادل اور محبوب الہی مخمور

نسخہ بمطابق 02:50، 29 دسمبر 2020ء

مدیرمحبوب الہی مخمور[1]
سابقہ مدیرانمصطفیٰ ہاشمی، رؤف اسلم آرائیں، شائد علی ساحر
لکھاری عملہالہی بخش چشتی، نور محمد ہاشمی،پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی، نوشاد عادل اور محبوب الہی مخمور
شعبہبچوں کا غیر افسانوی
دورانیہماہنامہ
ملکپاکستان
مقام اشاعتکراچی
زباناردو
ویب سائٹwww.anokhikahaniyan.com

ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی کا پہلا شمارہ 10 اگست، 1991 ءمیں منظر عام پر آیا۔ ابتدائی تین پرچوں کی ادارت میں مصطفے ٰ ہاشمی، رؤف اسلم آرائیں، شاہد علی سحر اور محبوب الٰہی مخمور شامل تھے۔ دسمبر 1991ءمیں رسالے کی مکمل ذمہ داری الٰہی بخش چشتی، نور محمد ہاشمی اور محبوب الٰہی مخمور کے ذمے آگئی۔ محترم الٰہی بخش چشتی نے رسالے کے انتظامی امور میں محبوب الٰہی مخمور کی مکمل رہنمائی کی اور رسالے کو جاری و ساری رکھا۔ رسالہ کچھ عرصہ مالی بحران کا شکار ہوا تو الٰہی بخش چشتی نے اپنی جانب سے مکمل تعاون جاری رکھا۔ انوکھی کہانیاں آج بچوں اور طلبہ کا سب سے مقبول رسالہ ہے اور اپنے ہم عمر رسائل میں سب سے زیادہ باقاعدہ ہے۔ یونی سیف پاکستان اور بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد (شعبہ بچوں کا ادب) کی جانب سے انوکھی کہانیاں نے چار مرتبہ بہترین رسالے کا ایوارڈ حاصل کیا۔ متعدد رائٹرز نے شعبہ بچوں کے ادب کے ورکشاپس میں شرکت کی۔ انوکھی کہانیاں نے لاتعداد بچوں کے ادیبوں کو روشناس کرایا ہے۔ ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی نے رسالے میں لکھنے والے بے شمار ادیبوں کی کتابیں اور مسودے نیشنل بک فاﺅنڈیشن کو روانہ کیے جنہوں نے انعامات بھی حاصل کیے۔ ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی کے مدیر محبوب الٰہی مخمور کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھیں نیشنل بک فاﺅنڈیشن نے تین مرتبہ دس دس ہزار روپے اور تعریفی اسناد سے نوازا ہے۔ علاوہ ازیں محبوب الٰہی مخمور کے روانہ کردہ مسودے مسلسل تین سال منظور کیے اور انھیں حکومتی تعلیمی اداروں کے لیے خریدا۔

لکھاری

بچوں کے معروف ماہنامہ ’’انوکھی کہانیاں ‘‘ کراچی کے اعزازی لکھنے والوں میں پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی، یاسمین حفیظ صاحبہ، ابن آس محمد، نوشاد عادل، محبوب الٰہی مخمور، ضیا احمد ضیا، انوار احمد، امان اللہ نیر شوکت، مرحوم پروفیسر محمد ظریف خان، مسعود احمد برکاتی و دیگر وقیع بچوں کے ادیب اور شاعر شامل ہیں۔

حوالہ جات

  1. سوپر یوزر۔ "مختلف شخصیات کے تاثرات"۔ bachoonkaclub.com۔ 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2017