"روتھشیلڈ خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2: سطر 2:


== بیرونی ربط ==
== بیرونی ربط ==
[مجھے پوری دنیا اور مزید پانچ فیصد چاہیے|http://www.relfe.com/plus_5_.html]
[مجھے پوری دنیا اور مزید پانچ فیصد چاہیے|http://www.relfe.com/plus_5_.html {{wayback|url=http://www.relfe.com/plus_5_.html |date=20051124142308 }}]
{{زمرہ کومنز|Rothschild family}}
{{زمرہ کومنز|Rothschild family}}



نسخہ بمطابق 03:59، 30 دسمبر 2020ء

روتھشیلڈ (انگریزی اور آلمانی میں Rothschild) ایک یورپی یہودی خاندان ہے جو نہ صرف یورپ کے مختلف ممالک میں بینکاری کے نظام پر حاوی ہے بلکہ امریکہ کے فیڈرل ریزرو (امریکا کا مرکزی بنک جس کی حیثیت اصل میں سرکاری نہیں بلکہ نجی ہے) کے بنیادی حصہ داروں میں بھی شامل ہے۔ اس کے مشہور لوگوں میں بیرن روتھشیلڈ شامل ہے جو برطانیہ میں یہودیوں کا نمائندہ تھا اور فلسطین پر یہودی قبضہ کو مستحکم کرنے میں اس کا کردار ڈھکا چھپا نہیں اور اس کا نام اعلانِ بالفور میں بھی آتا ہے۔

بیرونی ربط

[مجھے پوری دنیا اور مزید پانچ فیصد چاہیے|http://www.relfe.com/plus_5_.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ relfe.com (Error: unknown archive URL)]

نگار خانہ