"سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 18°56′36″N 72°49′53″E / 18.9432°N 72.8313°E / 18.9432; 72.8313
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 22: سطر 22:
|website={{URL|www.xaviers.edu}}|logo=
|website={{URL|www.xaviers.edu}}|logo=
}}
}}
'''سینٹ زیوئرس کالج''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: St. Xavier's College) [[ممبئی یونیورسٹی]] سے منسلک ایک کالج ہے، جو آرٹس، سائنس، کامرس اور منیجمنٹ میں انڈ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے لیے موقع فراہم کرتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://indiatoday.intoday.in/bestcolleges/2012/ranks.jsp?ST=Science&LMT=1&Y=2012|title=St. Xavier's College Best Science Colleges 2012 India Today Survey|website=indiatoday.intoday.in|access-date=6 May 2017}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://indiatoday.intoday.in/story/best-colleges-2014-18-year-toppers-in-commerce-colleges/1/365534.html|title=Best colleges 2014: 19 year toppers in Commerce colleges|access-date=6 May 2017}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://indiatoday.intoday.in/story/best-colleges-2014-18-year-toppers-in-arts-colleges/1/365535.html|title=Best Colleges 2014: 19 year toppers in Arts colleges|access-date=6 May 2017}}</ref> 2010ء میں ممبئی یونیورسٹی سے خودمختاری حاصل کرنے والا زیویرس پہلا کالج تھا۔<ref>{{Cite news|url=http://www.ndtv.com/cities/xaviers-becomes-mumbais-first-autonomous-college-419949|title=Xavier's becomes Mumbai's first autonomous college|work=NDTV.com|access-date=6 May 2017}}</ref> 2006ء میں نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیشن کونسل (NAAC) نے سیٹ زیویرز کالج کو 'اے+' گریڈ سے نوازا تھا۔<ref name="ia">{{Cite journal|last2=Pai|first2=Aditi|date=5 June 2006|title=St. Xavier's, Mumbai leaps to No. 1, while Presidency, Kolkata makes huge strides|url=http://www.india-today.com/itoday/20060605/cover1.html|journal=[[انڈیا ٹوڈے]]|last1=Dangor|first1=Kimi|accessdate=29 October 2009|archive-url=https://web.archive.org/web/20150924034613/http://www.india-today.com/itoday/20060605/cover1.html|archive-date=24 September 2015|dead-url=yes}}</ref>
'''سینٹ زیوئرس کالج''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: St. Xavier's College) [[ممبئی یونیورسٹی]] سے منسلک ایک کالج ہے، جو آرٹس، سائنس، کامرس اور منیجمنٹ میں انڈ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے لیے موقع فراہم کرتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://indiatoday.intoday.in/bestcolleges/2012/ranks.jsp?ST=Science&LMT=1&Y=2012|title=St. Xavier's College Best Science Colleges 2012 India Today Survey|website=indiatoday.intoday.in|access-date=6 May 2017}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://indiatoday.intoday.in/story/best-colleges-2014-18-year-toppers-in-commerce-colleges/1/365534.html|title=Best colleges 2014: 19 year toppers in Commerce colleges|access-date=6 May 2017}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://indiatoday.intoday.in/story/best-colleges-2014-18-year-toppers-in-arts-colleges/1/365535.html|title=Best Colleges 2014: 19 year toppers in Arts colleges|access-date=6 May 2017}}</ref> 2010ء میں ممبئی یونیورسٹی سے خودمختاری حاصل کرنے والا زیویرس پہلا کالج تھا۔<ref>{{Cite news|url=http://www.ndtv.com/cities/xaviers-becomes-mumbais-first-autonomous-college-419949|title=Xavier's becomes Mumbai's first autonomous college|work=NDTV.com|access-date=6 May 2017}}</ref> 2006ء میں نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیشن کونسل (NAAC) نے سیٹ زیویرز کالج کو 'اے+' گریڈ سے نوازا تھا۔<ref name="ia">{{Cite journal|last2=Pai|first2=Aditi|date=5 June 2006|title=St. Xavier's, Mumbai leaps to No. 1, while Presidency, Kolkata makes huge strides|url=http://www.india-today.com/itoday/20060605/cover1.html|journal=[[انڈیا ٹوڈے]]|last1=Dangor|first1=Kimi|accessdate=29 October 2009|archive-url=https://web.archive.org/web/20150924034613/http://www.india-today.com/itoday/20060605/cover1.html|archive-date=24 September 2015|dead-url=yes}} {{wayback|url=http://www.india-today.com/itoday/20060605/cover1.html |date=20150924034613 }}</ref>


یہ کالج [[فرانسس زیویر]] کے نام پر ہے، جو سولہویں صدی عیسوی میں ہسپانوی [[یسوعی]] [[مقدس]] (سَنت) گرزے ہیں۔ اس کا جنوبی ممبئی میں واقع کیمپس ہند-گوتھک طرز پر بنا ہوا اور اس کو آثاری ساخت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔<ref name="ia" /> اس کی بنیاد سنہ 1869ء میں جرمن یسوعیوں نے رکھی، زیویرس 1884ء سے 1914ء تک خوب تیزی سے تعمیر ہوا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] (1914ء–1918ء) کے دوران جرمن یسوعی پادریوں کی اسیری کے بعد انتظامیہ بے دخل ہوئی، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے دوسرے یورپی یسوعیوں کو مقرر کیا گیا۔ یہ آرٹس کالج کے طور پر شروع ہوا، 1920ء کی دہائی میں سائنس شعبہ جات بھی قائم ہوگئے۔ 1930ء کی ہائی میں کالج زبردست توسیعی مراحل سے گزرا۔
یہ کالج [[فرانسس زیویر]] کے نام پر ہے، جو سولہویں صدی عیسوی میں ہسپانوی [[یسوعی]] [[مقدس]] (سَنت) گرزے ہیں۔ اس کا جنوبی ممبئی میں واقع کیمپس ہند-گوتھک طرز پر بنا ہوا اور اس کو آثاری ساخت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔<ref name="ia" /> اس کی بنیاد سنہ 1869ء میں جرمن یسوعیوں نے رکھی، زیویرس 1884ء سے 1914ء تک خوب تیزی سے تعمیر ہوا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] (1914ء–1918ء) کے دوران جرمن یسوعی پادریوں کی اسیری کے بعد انتظامیہ بے دخل ہوئی، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے دوسرے یورپی یسوعیوں کو مقرر کیا گیا۔ یہ آرٹس کالج کے طور پر شروع ہوا، 1920ء کی دہائی میں سائنس شعبہ جات بھی قائم ہوگئے۔ 1930ء کی ہائی میں کالج زبردست توسیعی مراحل سے گزرا۔

نسخہ بمطابق 10:57، 30 دسمبر 2020ء

سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی
(لاطینی: Collegium Sancti Xaverii)‏
شعارProvocans Ad Volandum (لاطینی)
اردو میں شعار
پرواز کے لیے بیدار
قسمنجی رومی کاتھولک تحقیقی غیر منافع بخش خودمختار مخلوط تعلیم کا اعلیٰ تعلیمی ادارہ
قیام2 جنوری 1869؛ 155 سال قبل (1869-01-02)[1]
بانیجرمن یسوعی برادری
مذہبی الحاق
رومی کاتھولک یسوعی
تعلیمی الحاق
ممبئی یونیورسٹی
ریاست مہاراشٹر بورڈ برائے ثانوی و اعلی ثانوی تعلیم
چیئرمینفادر آرون ڈی سوزا، انجمن یسوع
ریکٹرفادر کیتھ ڈی سوزا، انجمن یسوع
پرنسپلڈاکٹر راجندر شندے[2]
انڈر گریجویٹ2,648 (مطابق بہ 2007)[3]
پوسٹ گریجویٹ99 (طابق بہ 2007)[3]
مقامممبئی، ، بھارت
کیمپسشہری
2.94 ایکڑ (11,900 m2)
ویب سائٹwww.xaviers.edu

سینٹ زیوئرس کالج (انگریزی: St. Xavier's College) ممبئی یونیورسٹی سے منسلک ایک کالج ہے، جو آرٹس، سائنس، کامرس اور منیجمنٹ میں انڈ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے لیے موقع فراہم کرتا ہے۔[4][5][6] 2010ء میں ممبئی یونیورسٹی سے خودمختاری حاصل کرنے والا زیویرس پہلا کالج تھا۔[7] 2006ء میں نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیشن کونسل (NAAC) نے سیٹ زیویرز کالج کو 'اے+' گریڈ سے نوازا تھا۔[8]

یہ کالج فرانسس زیویر کے نام پر ہے، جو سولہویں صدی عیسوی میں ہسپانوی یسوعی مقدس (سَنت) گرزے ہیں۔ اس کا جنوبی ممبئی میں واقع کیمپس ہند-گوتھک طرز پر بنا ہوا اور اس کو آثاری ساخت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔[8] اس کی بنیاد سنہ 1869ء میں جرمن یسوعیوں نے رکھی، زیویرس 1884ء سے 1914ء تک خوب تیزی سے تعمیر ہوا۔ پہلی جنگ عظیم (1914ء–1918ء) کے دوران جرمن یسوعی پادریوں کی اسیری کے بعد انتظامیہ بے دخل ہوئی، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے دوسرے یورپی یسوعیوں کو مقرر کیا گیا۔ یہ آرٹس کالج کے طور پر شروع ہوا، 1920ء کی دہائی میں سائنس شعبہ جات بھی قائم ہوگئے۔ 1930ء کی ہائی میں کالج زبردست توسیعی مراحل سے گزرا۔

موجودہ دور میں کالج ہندوستانی یسوعی چلا رہے ہیں۔[9] یہ کالج کامرس یا پبلک پالیسی، بزنس، سائنس، آرٹس میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسوں کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

حوالہ جات

  1. "General Information (NAAC Re-accreditation Self-study Report)" (PDF)۔ National Assessment and Accreditation Council (NAAC)۔ 14 اپریل 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2009 
  2. [https:// web.archive.org/ web/20150622222803/http://xaviers.edu/main/index.php/new-beginnings "Index"] تحقق من قيمة |archive-url= (معاونت)۔ 22 جون 2015 میں main/ index.php/new-beginnings اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  3. ^ ا ب NAAC Reaccreditation Report 2007, Section I, Preface
  4. "St. Xavier's College Best Science Colleges 2012 India Today Survey"۔ indiatoday.intoday.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  5. "Best colleges 2014: 19 year toppers in Commerce colleges"۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  6. "Best Colleges 2014: 19 year toppers in Arts colleges"۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  7. "Xavier's becomes Mumbai's first autonomous college"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  8. ^ ا ب Kimi Dangor، Aditi Pai (5 June 2006)۔ "St. Xavier's, Mumbai leaps to No. 1, while Presidency, Kolkata makes huge strides"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2009  آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ india-today.com (Error: unknown archive URL)
  9. "Admissions"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015