"علی اصغر خدا دوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 42: سطر 42:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* http://www.atlasophthalmology.com/atlas/photo.jsf;?node=6888&locale=en
* http://www.atlasophthalmology.com/atlas/photo.jsf;?node=6888&locale=en {{wayback|url=http://www.atlasophthalmology.com/atlas/photo.jsf;?node=6888&locale=en |date=20110707183747 }}
* http://www.nature.com/eye/journal/v4/n5/abs/eye199097a.html
* http://www.nature.com/eye/journal/v4/n5/abs/eye199097a.html
* http://health.usnews.com/doctors/ali-khodadoust-218909
* http://health.usnews.com/doctors/ali-khodadoust-218909

نسخہ بمطابق 16:33، 30 دسمبر 2020ء

علی اصغر خدا دوست
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 اکتوبر 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیراز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مارچ 2018ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش شیراز، ایران
گیلفورڈ، کنیکٹیکٹ
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل Persian [en]
اولاد Marjan ۔ Mehran ۔ Maryam ۔ Pooyan ۔ Mojgan
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شیراز
شیراز یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طب العین   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علی اصغر خدا دوست (فارسی: علی‌اصغر خدادوست‎) (27 اکتوبر 1935[1] – 10 مارچ 2018) ایک ایرانی آنکھوں کی جراحی کے ماہر تھے ان کو قرنیۂ چشم کی پیوند کاری میں خاص مہارت حاصل تھی، ان کے اعزاز میں خدا دوست ریجیکشن لائن کا نام رکھا گیا ہے۔[2] ان کی پیشہ وارنہ ساکھ، قرینۂ چشم پر وسیع تحقیقی کام اور حیاتیاتی پیوند کاری کی وجہ سے تھی۔[3]

اعزازات

خدا دوست امریکی جامعہ جونز ہوپکن میں پہلے اور واحد غیر ملکی نائب (اسسٹنٹ) بنائے گئے۔ ولمرز مرکز برائے عینیات (علمِ امراضِ چشم) کے سب سے بہترین اسسٹنٹ تھے۔ خدا دوست نے ایرانی تاریخ میں پہلا قورنیہ کی منتقلی کا کامیاب آپریشن کیا۔ امام رضا کے مزار قدس رضوی کے محکمہ صحت کے اعلیٰ ترین نشان؛ خادمیار سلامت رضوی دیا گیا۔[4]

وفات

خدا دوست نے نیو یارک بریسبٹیرین ہسپتال، نیو یارک شہر میں 10 2018ء کو 82 سال کی عمر میں وفات پائی۔[5]

حوالہ جات

  1. به مناسبت هشتادمین زادروز دکتر خدادوست:بهترين جراح پيوند قرنيه در دنيا
  2. S Sajjadi، H Fesharaki، ZA Abtahi، RT Murray، M Fereidan-Esfahani، M Mazloumi، SH Abtahi (2013)۔ "The Persian legend of ophthalmology: Ali Asghar Khodadoust and his everlasting lines"۔ Arch Iran Med۔ 16: 373–6۔ PMID 23725074 
  3. "Ali Asghar Khodadoust" 
  4. پروفیسر علی اصغر خدا دوست آستانہ قدس رضوی کے اہم ترین نشان سے سرفراز
  5. "Father of Iran's ophthalmology dies at 82"۔ theiranproject.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2018 

بیرونی روابط